ندامت کا پسینہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - وہ پسینہ جو احساسِ شرمندگی سے آجائے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - وہ پسینہ جو احساسِ شرمندگی سے آجائے۔